آڑا وقت
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - مصیبت اور تکلیف کے دن، مشکلات کا موقع، (کسی شے کا) سخت ضرورت کا زمانہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زماں ١ - مصیبت اور تکلیف کے دن، مشکلات کا موقع، (کسی شے کا) سخت ضرورت کا زمانہ۔